کراچی …سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے کہا ہے کہ موجودہ ترمیمی بلدیاتی آرڈینس کالا قانون ہے جس کے ذریعے سندھ کی شہری اور دیہی آبادی کو تقسیم کیا گیا ہے ۔ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2013 کے خلاف ایم کیوایم کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس سندھ اسمبلی چیمبر میں ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد کا کہنا تھاکہ موجودہ آرڈیننس کے ذریعے سندھ کے عوام کے حقوق کو سلب کیا گیا ہے اور اس آرڈیننس کو اسمبلی میں کیوں نہیں لایاگیا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ ترمیمی لوکل آرڈینس تین ماہ قبل کی تاریخوں میں جاری کیا گیا ہے۔اس موقع پر ایم کیوایم کے

Read More...